🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في المحرم ينظر إلى (المرآة) من رخص في ذلك
محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12999 ترقیم الشثری: -- 13292
١٣٢٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو اسامة عن جرير بن حازم قال: ثنا الزبير ابن (خريت) (١) عن عكرمة قال: كان ابن عباس لا يرى باسا (للمحرم) (٢) ان يحلق عن (الشجة) (٣) وان ينظر في (المرآة) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ص]: (حريث).
(٢) في [ص، ن]: بدل (للحرم).
(٣) في [ن، ب]: (السحر).
(٤) في [ب]: (المرءة)، وفي [ص]: (المرآة)، وفي [ز]: (المرااة).
(٥) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو اسامة، عن جرير بن حازم، قال: ثنا الزبير بن خريت، عن عكرمة , قال: كان ابن عباس " لا يرى باسا للمحرم ان يحلق عن الشجة , وان ينظر في المرآة"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما محرم کے لیے سر کے زخم (کی جگہ) سے بال مونڈنے اور شیشہ دیکھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13292، ترقيم محمد عوامة 12999)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13292 in Urdu