🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في المحرم يغتسل (أو يغسل) رأسه
محرم کا نہانا اور اپنا سر دھونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13004 ترقیم الشثری: -- 13297
١٣٢٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن العباس بن عبد الله بن معبد عن ابيه قال: خرجت مع خالتي ميمونة، فلبدت (راسي بعسل او بغرا) (١) وانا محرم (فشق) (٢) علي، فسالتها، فقالت: اغمس راسك في الماء مرارا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يغسل رأسي أو بغرا)، وفي [ب]: (يغسل أو بغرا) بدون رأسي، وفي [جـ، ز]: (بعسل رأسي بغرا)، وفي [ص]: (تغسل رأسي أو تعرا)، وفي [ن]: (يغسل أو لعوا).
(٢) في [ف]: (فتنشر).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن عيينة، عن العباس بن عبد الله بن معبد، عن ابيه، قال: خرجت مع خالتي ميمونة فلبدت راسي بغسل او بغرا , وانا محرم فشق علي فسالتها , فقالت:" اغمس راسك في الماء مرارا"
حضرت عبد اللہ بن معبد کہتے ہیں کہ میں اپنی خالہ حضرت میمونہ کے ساتھ نکلا میں نے اپنے سر پر شہد یا کوئی گوند لگا دی اور اس وقت میں حالت احرام میں تھا، اس نے مجھے مشقت میں ڈال دیا میں نے حضرت میمونہ سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اپنے سر کو کئی بار پانی میں ڈال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13297، ترقيم محمد عوامة 13004)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13297 in Urdu