🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. (من رخص في المعصفر للمحرمة)
جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13037 ترقیم الشثری: -- 13326
١٣٣٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن الجعد قال: حدثتني عائشة ابنة سعد ان سعدا كان يقول لبناته: ثيابكن التي تحرمن فيها (هي المصبغات) (١) إذا احرمتن (فضعنها) (٢) في حجوركن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [جـ، ص]: وفي [جـ، ص]: (هي المصبغات).
(٢) في [ن، ب]: (وصبغها).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يحيى بن سعيد، عن الجعد، قال: حدثتني عائشة ابنة سعد، ان سعدا كان يقول لبناته: " ثيابكن التي تحرمن فيها هي المصبغات إذا احرمتن , فضعنها في حجوركن"
حضرت سعد نے اپنی بیٹیوں سے فرمایا: تمہارے کپڑے جن میں تم احرام باندھتی ہو وہ رنگے ہوئے ہیں، جب تم احرام باندھ لو تو وہ کپڑے اپنی گودوں میں رکھ لینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13326، ترقيم محمد عوامة 13037)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13326 in Urdu