🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. في الرجل يحج يبدأ بمكة (أو بالمدينة)
حج کرنے والا حج کی ابتداء مکہ سے کرے یا مدینہ سے کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13049 ترقیم الشثری: -- 13342
١٣٣٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن إسرائيل عن (ثوير) (١) عن ابيه قال: خرجت مع علقمة والاسود وعمرو بن ميمون فبدؤوا بالمدينة قبل مكة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: (نوير)، وفي [ن]: (ثور).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يحيى بن يمان، عن إسرائيل، عن ثوير، عن ابيه، قال: خرجت مع علقمة , والاسود , وعمرو بن ميمون " فبدءوا بالمدينة قبل مكة"
حضرت ثویر کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ، حضرت اسود اور حضرت عمرو بن میمون کے ساتھ حج کے لیے نکلا، انہوں نے مکہ سے پہلے مدینہ سے حج کی ابتداء کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13342، ترقيم محمد عوامة 13049)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13342 in Urdu