الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. في تقليد الغنم
بکری کو ھدی بھیجتے وقت قلادہ ڈالنا
ترقیم عوامۃ: 13052 ترقیم الشثری: -- 13345
١٣٣٤٥ - حدثنا هشيم عن ابي (بشر) (١) عن سعيد بن جبير قال: (الغنم) (٢) لا (تقلد ولا تشعر) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بشير).
(٢) في [ب، ن]: (غنم).
(٣) في [أ، ب، جـ، ن]: (يقلد ولا يشعر).
حدثنا هشيم، عن ابي بشر، عن سعيد بن جبير، قال: " الغنم لا تقلد , ولا تشعر"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بکری کو ھدی بھیجتے وقت نہ اس کا اشعار کریں گے اور نہ ہی قلادہ ڈالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13345، ترقيم محمد عوامة 13052)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13345 in Urdu