🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. في المحرم إذا (صب) الماء على رأسه من جنابة (فلا يدلكه ولا يحكه)
محرم غسل جنابت کرے تو سر پر پانی ڈالتے وقت اس کو ہاتھ سے نہ ملے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13063 ترقیم الشثری: -- 13356
١٣٣٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الاعلى قال: رايت سعيد بن جبير (١) يصب على راسه الماء وهو محرم ولا (يحكه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (أنه كان يصب).
(٢) في [ص]: (يحله).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن إسرائيل، عن عبد الاعلى، قال: رايت سعيد بن جبير " يصب على راسه الماء وهو محرم , ولا يحكه"
حضرت عبد الاعلی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حالت احرام میں غسل کرتے ہوئے دیکھا وہ سر پر پانی تو بہا رہے تھے لیکن اس کو ہاتھ سے مل نہیں رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13356، ترقيم محمد عوامة 13063)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13356 in Urdu