🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. في المحرمة كم تأخذ من شعرها
محرم کا زخم پر دوا لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13065 ترقیم الشثری: -- 13358
١٣٣٥٨ - [حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو بكر بن عياش عن ليث عن نافع عن ابن عمر قال: تجمع المحرمة شعرها، ثم تاخذ (منه) (١) قدر انملة] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (منه).
(٢) سقط الخبر من: [ص].
(٣) ضعيف؛ لضعف ليث.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو بكر بن عياش، عن ليث، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " تجمع المحرمة شعرها، ثم تاخذ قدر انملة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت اپنے بالوں کو اکٹھا کرے پھر انگلی کے پوروں کی بقدر بال کاٹے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13358، ترقيم محمد عوامة 13065)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13358 in Urdu