🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. في المحرمة كم تأخذ من شعرها
محرم کا زخم پر دوا لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13071 ترقیم الشثری: -- 13364
١٣٣٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن عقبة عن إبراهيم قال: سالت عن (الصرورة) (١) كم (تقصر) (٢) من شعرها؟ قال: (مثل) (٣) هذا، ووضع إبهامه على المفصل الثاني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الضروبة)، وفي [ن]: (الضرورة).
(٢) في [ب]: (يقصر).
(٣) في [أ]: (سيل)، وفي [ن]: (سئل).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن عقبة، عن إبراهيم، قال: سالت عن الصرورة " كم تقصر من شعرها؟ قال:" مثل هذا" , ووضع إبهامه على المفصل الثاني"
ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے پہلی مرتبہ حج کرنے والی (صرورہ) عورت کے متعلق دریافت کیا کہ وہ کتنے بال کاٹے گی؟ آپ نے فرمایا اتنے پھر اپنا انگوٹھا انگلی کے دوسرے جوڑ پر رکھا، (دو پوروں کی بقدر)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13364، ترقيم محمد عوامة 13071)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13364 in Urdu