🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه
محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13076 ترقیم الشثری: -- 13369
١٣٣٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) وكيع عن سفيان عن موسى بن عقبة عن نافع عن ابن عمر قال: يتداوى المحرم (باي) (٢) دواء شاء (إلا) (٣) دواء فيه طيب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (نا)، وفي [ص]: (أنا).
(٢) سقطت (بأي) من [ص].
(٣) في [ص]: (لا).
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن سفيان، عن موسى بن عقبة، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " يتداوى المحرم باي دواء شاء إلا دواء فيه طيب"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں محرم جو دوا چاہے استعمال کر سکتا ہے، سوائے اس دوا کے جس میں خوشبو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13369، ترقيم محمد عوامة 13076)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13369 in Urdu