🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه
محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13388
١٣٣٨٨ - وعن (هشام بن حسان عن) (١) هشام بن عروة عن ابيه انهما كنا لا يريان باسا ان يداوي المحرم جرحا (به) (٢) بالسمن والزيت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من [ص].
(٢) في [أ، ب، ن]: (له)، وفي [س]: (جراحاته).

وعن هشام بن حسان، عن هشام بن عروة، عن ابيه، انهما " كانا لا يريان باسا ان يداوي المحرم جرحا به بالسمن والزيت"
حضرت عروہ سے بھی منقول ہے کہ وہ دونوں (حسن اور عروہ) محرم کے لیے زخم کا علاج گھی اور زیتون سے کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13388، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13388 in Urdu