🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13102 ترقیم الشثری: -- 13397
١٣٣٩٧ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : ثنا (ابو) (٢) (الاحوص) (٣) عن ابي الحارث (التيمي) (٤) قال: تمتعت، (فلقيت ابن عباس فقلت: إني تمتعت) (٥) وانا اريد (ان) (٦) اهل بالحج، فمن اين اهل بالحج؟ قال: من حيث شئت، (قال) (٧) : قلت من المسجد؟ قال: من المسجد (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، ن].
(٣) في [أ]: (الأخوص).
(٤) في [ن]: (الهتمي)، وفي [ف]: (التميمي).
(٥) سقط من: [ص].
(٦) سقط من: [ص].
(٧) سقط من: [جـ، ص].
(٨) ضعيف؛ أبو الحارث التيمي هو يحيى الجابر بن عبد اللَّه ضعيف.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو الاحوص، عن ابي الحارث التيمي، قال: تمتعت فلقيت ابن عباس , فقلت: إني تمتعت وانا اريد ان اهل بالحج , فمن اين اهل بالحج؟ قال:" من حيث شئت" , قال: قلت: من المسجد؟ قال:" من المسجد"
حضرت ابو الحارث التیمی فرماتے ہیں کہ میں نے حج تمتع کیا اور میری حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ملاقات ہوئی، میں نے ان سے فرمایا کہ میں حج تمتع کر رہا ہوں اب میں حج کے لیے احرام باندھنا چاہتا ہوں میں کہاں سے حج کے لیے احرام باندھوں؟ آپ نے فرمایا جہاں سے احرام باندھنا چاہے باندھ لے، میں نے عرض کیا مسجد سے باندھ لوں؟ آپ نے فرمایا ہاں مسجد سے باندھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13397]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13397، ترقيم محمد عوامة 13102)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13397 in Urdu