🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13107 ترقیم الشثری: -- 13403
١٣٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن شعبة عن مسلم (القري) (١) قال: قلت لابن عباس: إن امي حجت ولم (تعتمر) (٢) ، فمن اين اعتمر عنها؟ (فقال) (٣) : من وجهك الذي جئت (منه) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (الذي).
(٢) في [ب، جـ]: (يعتمر).
(٣) في [جـ، ص]: (قال).
(٤) زيادة من [جـ، ز، ص].

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن شعبة، عن مسلم القري، قال: قلت لابن عباس : إن امي حجت ولم تعتمر , فمن اين اعتمر عنها؟ فقال:" من وجهك الذي جئت منه"
حضرت مسلم القری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا میری والدہ نے حج کیا ہوا ہے لیکن عمرہ نہیں کیا ہوا تو میں ان کی طرف سے عمرہ کے لیے احرام کہاں سے باندھوں؟ آپ نے فرمایا: جہاں سے تو آیا ہے وہاں سے ہی احرام باندھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13403، ترقيم محمد عوامة 13107)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13403 in Urdu