🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في المتمتع يريد الصوم متى يصوم؟
حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13137 ترقیم الشثری: -- 13433
١٣٤٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن عيينة (١) عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: يصوم المتمتع إن شاء يوما من شوال وإن شاء يوما من ذي القعدة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (عن ابن أبي عيينة).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، قال: " يصوم المتمتع إن شاء يوما من شوال , وإن شاء يوما من ذي القعدة" ,
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حج تمتع کرنے والا اگر چاہے تو شوال میں روزے رکھ لے اور اگر چاہے تو ذی القعدہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13433، ترقيم محمد عوامة 13137)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13433 in Urdu