🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في المتمتع يريد الصوم متى يصوم؟
حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13138 ترقیم الشثری: -- 13435
١٣٤٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (يحيى) (١) بن سعيد القطان عن ابن (جريج) (٢) عن نافع عن ابن عمر قال: لا يصوم المتمتع إلا وهو محرم، لا يقضي عنه إلا ذلك قلت: (يصومهن) (٣) في شوال؟ قال: (لا) (٤) إلا محرما (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، جـ، ص، ن]: (جريح).
(٣) في [جـ، ص]: (يصومها).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يحيى بن سعيد القطان، عن ابن جريج، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " لا يصوم المتمتع إلا وهو محرم , لا يقضي عنه إلا ذلك قلت: يصومهن في شوال؟ قال: لا إلا محرما"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والا حالت احرام میں ہی روزے رکھے، اور اس کی طرف سے اس کے سوا کچھ کافی نہیں ہوگا راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا وہ شوال میں رکھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں، صرف احرام کی حالت میں ہی رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13435، ترقيم محمد عوامة 13138)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13435 in Urdu