الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في العمرة بعد الحج
ایام حج کے بعد عمرہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 13180 ترقیم الشثری: -- 13480
١٣٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن حصين قال: سالت سعيد بن جبير عن العمرة بعد الحج (بستة) (١) ايام فقال: اعتمر إن شئت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (ستة).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل، عن حصين، قال: سالت سعيد بن جبير عن " العمرة بعد الحج بستة ايام , فقال: اعتمر إن شئت"
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر سے حج کے چھ دن بعد عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا اگر چاہو تو کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13480، ترقيم محمد عوامة 13180)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13480 in Urdu