🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. في عمرة رمضان وما جاء فيها
رمضان میں عمرہ کرنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13192 ترقیم الشثری: -- 13493
١٣٤٩٣ - [حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن نمير عن عبد الملك بن ابي سليمان، قال: خرجت انا وعطاء في رمضان، فاحرمنا من الجعرانة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ص].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن نمير، عن عبد الملك بن ابي سليمان , قال: " خرجت انا وعطاء في رمضان , فاحرمنا من الجعرانة"
حضرت عبد الملک بن سلیمان فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عطاء رمضان میں عمرہ کرنے کے لیے نکلے اور ہم نے مقام جعرانہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13493، ترقيم محمد عوامة 13192)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13493 in Urdu