🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. من رخص في العمرة في أشهر الحج
جن حضرات نے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13205 ترقیم الشثری: -- 13506
١٣٥٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن صدقة بن يسار قال: سمعت ابن عمر يقول: العمرة في العشر احب إلي من العمرة بعد الحج (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن سفيان، عن صدقة بن يسار، قال: سمعت ابن عمر ، يقول: " العمرة في العشر احب إلي من العمرة بعد الحج"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ذی الحجہ کے دس دنوں میں عمرہ کرنا مجھے حج کے بعد عمرہ کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13506، ترقيم محمد عوامة 13205)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13506 in Urdu