🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. من زار يوم النحر
جو شخص یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13209 ترقیم الشثری: -- 13510
١٣٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بشر بن المفضل عن عبد الله بن عثمان بن خثيم قال: (افضت) (١) مع سعيد بن جبير عشية (النحر) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (فصليت)، وفي [أ]: (قضيت).
(٢) في [أ، ب]: (الفجر).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا بشر بن المفضل، عن عبد الله بن عثمان بن خيثم، قال: " افضت مع سعيد بن جبير عشية النحر"
حضرت عبد اللہ بن عثمان بن خیثم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ یوم النحر کی شام طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13510، ترقيم محمد عوامة 13209)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13510 in Urdu