🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا
جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13217 ترقیم الشثری: -- 13518
١٣٥١٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (وكيع عن) (١) افلح عن ابيه قال: كنا مع ابي ايوب في (نفر) (٢) من الانصار، (فما) (٣) زار (منا) (٤) احد البيت حتى كان في النفر الآخر، إلا رجل (كان) (٥) معه (٦) (اهله) (٧) ، (فتعجل) (٨) بهم (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) في [جـ، ص]: (نفرا).
(٣) في [ص]: (فا)، وفي [أ، ن]: (ما).
(٤) سقط من: [جـ، ص].
(٥) في [ص]: (منا).
(٦) في [أ، ن]: زيادة (من).
(٧) في [ص]: (أهل).
(٨) في [ب]: (فيعجل).
(٩) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع عن افلح، عن ابيه , قال:" كنا مع ابي ايوب نفرا من الانصار , فما زار منا احد البيت حتى كان في النفر الآخر , إلا رجل كان معه اهله فيعجل بهم"
حضرت افلح کے والد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابو ایوب کے ساتھ انصار کی ایک جماعت میں تھے کسی شخص نے بھی طواف نہ کیا۔ یہاں تک کہ نفر آخر (منیٰ سے روانگی کا آخری دن) آگیا۔ سوائے ایک آدمی جس کے ساتھ اس کے گھروالے تھے۔ اس نے ان کی وجہ سے جلدی طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13518، ترقيم محمد عوامة 13217)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13518 in Urdu