🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. في الرجل يهل بالحج فيحصر ما عليه
کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13237 ترقیم الشثری: -- 13539
١٣٥٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج (عن) (١) عطاء، قال: ⦗٥١٣⦘ إن كان (٢) حج فعليه ان يصل (إلى) (٣) البيت (بحج) (٤) او عمرة، وإن كان لم يحج فعليه الحج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أن).
(٢) في [أ، ب، ن]: زيادة (عليه).
(٣) سقط من: [جـ، ص].
(٤) في [أ، ب، ن]: (لحج).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن حجاج، ان عطاء، قال: " إن كان عليه حج فعليه ان يصل إلى البيت لحج او عمرة , وإن كان لم يحج فعليه الحج"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ (پہلے) حج کرچکا ہو تو اس پر لازم ہے کہ وہ حج یا عمرہ کے ساتھ بیت اللہ تک پہنچے اور اگر اس نے (پہلے) حج نہ کیا ہو تو اس پر حج ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13539، ترقيم محمد عوامة 13237)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13539 in Urdu