🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. (في) الرجل إذا أهل بعمرة فأحصر
کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھے اور وہ پھر محصور ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13243 ترقیم الشثری: -- 13545
١٣٥٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن حنظلة عن طاوس في المحرم (بعمرة) (١) اعترض له، قال: يبعث بهدي، ثم يحسب كم يسير، ثم يحتاط بايام ثم يحل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (لعمرة).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير، عن حنظلة، عن طاوس، في المحرم لعمرة اعترض له , قال:" يبعث بهدي , ثم يحسب كم يسير , ثم يحتاط بايام , ثم يحل"
حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو عمرہ کا احرام باندھے پھر اس کو کوئی عارضہ لاحق ہوجائے تو ھدی بھیج دے اور اندازہ کرے کہ ہدی کتنے دن میں پہنچ جائے گی اتنے دن ٹھہرا رہے، پھر احتیاطاً کچھ دن مزید ٹھہرے اور پھر احرام کھول دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13545، ترقيم محمد عوامة 13243)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13545 in Urdu