🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. الرجل يواقع أهله وهو محرم
کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13245 ترقیم الشثری: -- 13547
١٣٥٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن ⦗٥١٧⦘ (رفيع) (١) عن عبد الله بن وهبان عن ابن عباس قال: جاء (رجل) (٢) إلى ابن عباس، فقال: إني وقعت على امراتي وانا محرم، فقال: الله اعلم (بحجكما) (٣) ، امضيا لوجهكما، وعليكما الحج من قابل، فإذا انتهيت إلى المكان الذي واقعت فيه، فتفرقا، ثم لا تجتمعا حتى تقضيا حجكما (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (بقيع).
(٢) سقط من: [ف].
(٣) في [ص، ب]: (بحجهما).
(٤) مجهول، لجهالة عبد اللَّه بن وهبان.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عبد العزيز بن رفيع، عن عبد الله بن وهبان، عن ابن عباس ، قال: جاء رجل إلى ابن عباس , فقال: إني وقعت على امراتي وانا محرم , فقال:" الله اعلم بحجكما , امضيا لوجهكما , وعليكما الحج من قابل , فإذا انتهيت إلى المكان الذي واقعت فيه فتفرقا , ثم لا تجتمعا حتى تقضيا حجكما"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس ایک شخص آیا او عرض کیا کہ میں نے حالت احرام میں اپنی بیوی سے شرعی ملاقات کرلی ہے؟ آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ہی تمہارے حج کو زیادہ جانتا ہے تم دونوں اپنا (حج کا) سفر جاری رکھو اور تم پر آئندہ سال حج کرنا ہے، پھر جب آئندہ سال تم اس جگہ پر پہنچ جاؤ جہاں پر تم نے اپنی بیوی سے شرعی ملاقات کی تھی تو تم دونوں الگ الگ ہوجانا اور جب تک تم دونوں حج مکمل نہ کرلو ایک دوسرے کے ساتھ اکٹھے نہ ہونا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13547، ترقيم محمد عوامة 13245)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13547 in Urdu