الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. الرجل يواقع أهله وهو محرم
کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13551
١٣٥٥١ - قال شعيب: فذهبت إلى ابن عباس معه، فساله، (فقال له) (١) مثل ما قال ابن (عمر) (٢) ، فرجع إليه فاخبره (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (فقاله).
(٢) في [ن]: (عمرو).
(٣) حسن؛ شعيب صدوق.
قال شعيب: فذهبت إلى ابن عباس معه فساله , فقال له مثل ما قال ابن عمر , فرجع إليه فاخبره ,
حضرت شعیب فرماتے ہیں کہ پھر میں اس کے ساتھ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے ان سے دریافت کیا؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بھی وہی فرمایا جو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا تھا، پھر وہ شخص حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس واپس آیا اور آپ کو خبر دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13551]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13551، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13551 in Urdu