🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)
زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13265 ترقیم الشثری: -- 13570
١٣٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن إدريس عن يزيد (بن) (١) ابي زياد قال: ارسل مجاهد وسعيد بن جبير إلى عطاء يسالانه عن الطعام للمحرم فيه الزعفران فكرهه، فقالا: (تاثره) (٢) عن احد؟ فقال؛ لا، (فاكلا) (٣) ولم ينظرا إلى قوله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (يأثره)، وفي [ن]: (يؤثره).
(٣) في [ب، جـ، ص]: (فأكله).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن إدريس، عن يزيد بن ابي زياد، قال:" ارسل مجاهد وسعيد بن جبير إلى عطاء، يسالانه عن الطعام للمحرم فيه الزعفران؟ فكرهه" , فقالا:" تاثره عن احد"؟ فقال:" لا , فاكلا ولم ينظرا إلى قوله"
حضرت یزید بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر نے حضرت عطاء کے پاس محرم کے لیے زعفران ملا ہوا کھانا کھانے کے متعلق دریافت کرنے کے لیے پیغام بھیجا؟ حضرت عطاء نے اس کو ناپسند فرمایا: ان دونوں حضرات نے فرمایا: کسی نے اس بارے میں آپ سے حدیث روایت کی ہے؟ حضرت عطاء نے فرمایا نہیں، تو ان دونوں حضرات نے وہ کھانا کھالیا اور ان کے قول کی پرواہ نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13570، ترقيم محمد عوامة 13265)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13570 in Urdu