الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)
زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13572
١٣٥٧٢ - قال: فسالت سعيد بن جبير، فقال: (تدهن) (١) بالزيت وانت محرم؟ (قال) (٢) : قلت: لا، (قال) (٣) : فتدهن (بالسمن) (٤) وانت محرم، قلت: لا؛ قال (٥) : فإن الخشكنانج قد طبخ بالنار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يدهن).
(٢) سقط من: [ن].
(٣) سقط من: [ن].
(٤) في [أ، ن]: (بالزيت).
(٥) في [جـ]: تكررت (قال).
قال: فسالت سعيد بن جبير، فقال: تدهن بالزيت وانت محرم؟ قال: قلت: لا، قال: فتدهن بالسمن وانت محرم، فإن الخشكنانج قد طبخ بالنار
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے پھر حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا آپ نے فرمایا: کیا تو حالت احرام میں زیتون کا تیل استعمال کرتا ہے؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، فرمایا: کیا تو حالت احرام میں گھی استعمال کرتا ہے؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا کہ بیشک خشک نانج روٹی تو آگ میں پکائی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13572، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13572 in Urdu