🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)
زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13580
١٣٥٨٠ - قال: وكان ابو جعفر لا يرى بالطعام فيه الزعفران باسا.
قال: وكان ابو جعفر لا يرى بالطعام فيه الزعفران باسا
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر زعفران ملا ہوا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13580]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13580، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13580 in Urdu