الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. في الثوب المصبوغ بالورس والزعفران (في قال: لا بأس أن يغسله ويحرم فيه)
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ورس (ایک پودا جس سے رنگا جاتا ہے) اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں
ترقیم عوامۃ: 13292 ترقیم الشثری: -- 13600
١٣٦٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن عائشة (قالت) (١) : يكره للمحرم الثوب المصبوغ بالزعفران (والمشبعة) (٢) بالعصفر للرجال (والنساء) (٣) (قالت) (٤) : إلا ان يكون ثوبا غسيلا (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (قال).
(٢) في [أ، ن]: (والمسفة).
(٣) زيادة في: [جـ، ز، ص].
(٤) سقط من: [جـ، ز، ص]، وفي [أ]: (فقالت)، وفي [ن]: (قال).
(٥) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عائشة.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، عن عائشة ، قالت: " يكره للمحرم الثوب المصبوغ بالزعفران , والمشبعة بالعصفر للرجال والنساء، إلا ان يكون ثوبا غسيلا"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا محرم کے لیے، مرد ہو یا عورت، زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے اور گہرے زرد (عصفر) رنگ کے کپڑے میں احرام باندھنے کو ناپسند کرتی تھیں، ہاں مگر یہ کہ اس کو دھو لیا گیا ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13600، ترقيم محمد عوامة 13292)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13600 in Urdu