🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. ما قالوا في الزحام على الحجر
حجر اسود پر اژدحہام ہو جائے تو دھکا نہ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13329 ترقیم الشثری: -- 13638
١٣٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبيد الله عن إسرائيل عن جابر عن عطاء ومجاهد ومحمد بن علي وسالم والقاسم انهم لم يكونوا يزاحمون على الحجر وكانوا (يقومون) (١) ساعة مستقبلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (يقيعون).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبيد الله، عن إسرائيل، عن جابر، عن عطاء، ومجاهد، ومحمد بن علي، وسالم، والقاسم، انهم " لم يكونوا يزاحمون على الحجر , وكانوا يقيمون ساعة مستقبله"
حضرت عطاء، حضرت مجاہد، حضرت محمد بن علی، حضرت سالم اور حضرت قاسم حجر اسود پر دھکے نہیں دیتے تھے، وہ حجر اسود کے سامنے کچھ دیر کھڑے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13638، ترقيم محمد عوامة 13329)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13638 in Urdu