🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. (في) دخول البيت من رخص فيه
جن حضرات نے بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13333 ترقیم الشثری: -- 13643
١٣٦٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الحاج قال: إن شاء دخل الكعبة وإن شاء لم يدخلها، وقال: إن دخلها فحسن وإن لم يدخلها [فلا باس وإن (دخلتها) (١) ] (٢) (فتيامن) (٣) إلى (السارية) (٤) (الوسطى) (٥) فصل عندها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (دخلها).
(٢) في [ص]: ورد (فلا بأس وإن يدخلها).
(٣) في [جـ، ص]: (فيتيامن)، وفي [أ، ب]: (فتيامن)، وفي [ن]: (فتنافس)، وفي [ز]: (مسامس و).
(٤) في [أ، ب]: (المتسارية).
(٥) في [أ]: (فبالوسطى).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم في الحاج قال:" إن شاء دخل الكعبة , وإن شاء لم يدخلها , وقال: إن دخلها فحسن , وإن لم يدخلها فلا باس , وإن دخلتها فتيامن إلى السارية الوسطى فصل عندها"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر چاہو بیت اللہ میں داخل ہو جاؤ اور اگر چاہو تو نہ داخل ہو، اور فرماتے ہیں اگر داخل ہو جاؤ تو یہ اچھا ہے لیکن نہ داخل ہونے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے اور اگر داخل ہو جاؤ تو داہنی جانب ہو کر درمیانے ستون کی طرف جاؤ اور اس کے پاس نماز ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13643، ترقيم محمد عوامة 13333)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13643 in Urdu