🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟
نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13355 ترقیم الشثری: -- 13665
١٣٦٦٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد عن عمر قال: من اهدى هديا تطوعا فعطب نحره (دون) (١) الحرم ولم ياكل منه شيئا، فإن اكل فعليه البدل] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ص].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].
(٣) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، ومجاهد لم يدرك عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن ليث، عن مجاهد، عن عمر، قال: " من اهدى هديا تطوعا، فعطب، نحره دون الحرم، ولم ياكل منه شيئا ؛ فإن اكل فعليه البدل"
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص نفلی قربانی بھیجے اور وہ (راستے میں) ہلاک ہونے لگے تو اسے حرم سے پہلے ہی ذبح کردے اور خود اس میں سے کچھ نہ کھائے، اگر اس نے خود کھالیا تو اس پر اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13665، ترقيم محمد عوامة 13355)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13665 in Urdu