🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟
نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13357 ترقیم الشثری: -- 13667
١٣٦٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب في البدنة: ليس عليه شيء في التطوع إلا ان يامر فيها بامر او ياكل او يطعم، فإن فعل ابدل.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، في " البدنة ليس عليه شيء في التطوع إلا ان يامر فيها بامر , او ياكل , او يطعم , فإن فعل ابدل"
حضرت سعید بن المسیب قربانی کے اونٹ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر نفل میں کچھ لازم نہیں ہے مگر یہ کہ وہ اس کے بارے میں کوئی حکم دے یا وہ خود اس میں سے کھالے یا کسی کو کھلائے، اگر وہ ایسا کرے گا تو اس پر اس کا بدل لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13667، ترقيم محمد عوامة 13357)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13667 in Urdu