🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. في الإشعار أواجب هو أم لا؟
ھدی کا اشعار کرنا واجب ہے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13372 ترقیم الشثری: -- 13682
١٣٦٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود عن عائشة (انها) (١) ارسل إليها (اتشعر؟) (٢) يعني البدنة (فقالت) (٣) : إن ⦗٦⦘ شئت، إنما تشعر (لتعلم) (٤) انها بدنة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (أنه).
(٢) في [ن]: (تشعر)، وفي [س]: (أيشعر).
(٣) في [ص]: (فقال).
(٤) في [ص]: (ليعلم)، وفي [ن]: (لتعليم).
(٥) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن الاسود، عن عائشة ، انها " ارسل إليها اتشعر؟ يعني: البدنة فقالت: إن شئت , إنما تشعر ليعلم انها بدنة"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ قربانی کے اونٹ کا اشعار کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کہ اگر چاہے تو اشعار کرلے، اشعار تو صرف اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہوجائے یہ قربانی کا اونٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13682، ترقيم محمد عوامة 13372)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13682 in Urdu