🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في قوله (تعالى): ﴿(فلا) رفث ولا فسوق﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ کی تفسیر میں کیا کہا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13394 ترقیم الشثری: -- 13704
١٣٧٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: الرفث: إتيان النساء، والفسوق: (السباب) (١) ، والجدال: (المماراة) (٢) ان تماري صاحبك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (السباب).
(٢) في [أ، ب، ز، ن]: (الممارى)، وفي [ص]: (الممارة).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن فضيل، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " الرفث إتيان النساء , والفسوق السباب , والجدال المماراة ان تماري صاحبك"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں الرفث سے مراد عورتوں کے پاس آنا، الفسوق سے مراد گالی نکالنا اور والجدال سے مراد اپنے ساتھی سے بحث و مباحثہ کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13704، ترقيم محمد عوامة 13394)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13704 in Urdu