🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في الطواف بالبيت بعد العصر وبعد الصبح من كان يرى أن يصلي
فجر اور عصر کے بعد طواف کرنا اور جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اسی وقت دو رکعت نماز ادا کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13416 ترقیم الشثری: -- 13726
١٣٧٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو داود عن) (١) حماد بن سلمة (عن هشام) (٢) عن ابيه انه لم ير باسا بالطواف بعد الفجر وبعد العصر والصلاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من: [ص].
(٢) تكرار ما بين القوسين في [جـ].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو داود، عن حماد بن سلمة، عن هشام، عن ابيه، انه " لم ير باسا بالطواف بعد الفجر , وبعد العصر والصلاة"
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فجر اور عصر کے بعد طواف کرنے اور دو رکعت نماز ادا کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13726، ترقيم محمد عوامة 13416)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13726 in Urdu