🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. في المحرم يقتل البعوض
حالت احرام میں مچھر مارنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13436 ترقیم الشثری: -- 13747
١٣٧٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن (عبيد) (١) الله بن ابي زياد قال: رايت سالما قتل بعوضة بمكة، فقلت له، فقال: إنه قد امر بقتل الحية والعقرب، (قلت: إنهما) (٢) عدو، قال: فهذه عدو.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبد).
(٢) في [أ، ب، ن]: (قال إنها)، وفي [جـ، ص]: و (قلت إنهما)، وفي [ز]: و (قال إنهما).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عيسى بن يونس، عن عبيد الله بن ابي زياد، قال: رايت سالما قتل بعوضة بمكة فقلت له: فقال: " إنه قد امر بقتل الحية والعقرب، قال: إنهما عدو، قال: فهذه عدو"
حضرت عبید اللہ بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا آپ نے مکہ میں مچھر مار ڈالا، میں نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا؟ انہوں نے فرمایا سانپ اور بچھو کے مارنے کا ہمیں حکم دیا گیا، میں نے عرض کیا وہ تو ہمارے دشمن ہیں، آپ نے فرمایا یہ بھی تو دشمن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13747، ترقيم محمد عوامة 13436)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13747 in Urdu