🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في المحرم يعصب رأسه
حالت احرام میں سر پر پٹی باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13449 ترقیم الشثری: -- 13761
١٣٧٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمار قال: راى سعيد ابن جبير محرما قد عصب راسه (بسير) (١) (فقطعه) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بصير).
(٢) في [أ، ب]: (يقطعه)، وفي [ن]: (لقطعه).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمار، قال: راى سعيد بن جبير " محرما قد عصب راسه بسير فقطعه"
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ایک محرم کو دیکھا جس نے اپنے سر پر چمڑے کی پٹی باندھ رکھی تھی تو آپ نے اس کو کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13761، ترقيم محمد عوامة 13449)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13761 in Urdu