🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟)
محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13455 ترقیم الشثری: -- 13767
١٣٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: ما كان (من) (١) دم (٢) او صدقة او جزاء صيد (فبمكة) (٣) والصوم حيث شئت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ب، ن]: (فبمكة).
(٣) في [جـ، ز، ص]: زيادة (فبمكة).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن ليث، عن طاوس، قال: " ما كان من دم , او صدقة , او جزاء صيد فبمكة، والصوم حيث شئت"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خون، صدقہ یا شکار کی جزاء مکہ میں ادا کرے اور روزے جہاں چاہے رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13767، ترقيم محمد عوامة 13455)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13767 in Urdu