🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في المحرم يستكره امرأته، ماذا عليه؟
محرم حالت احرام میں بیوی کو شرعی ملاقات پر مجبور کرے تو اس پر کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13460 ترقیم الشثری: -- 13774
١٣٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن الشعبي قال: (إن) (١) استكره المحرم امراته وهي (محرمة) (٢) ، فعليه بدنتان: بدنة عنه وبدنة عنها، وإن طاوعته فعلى كل واحد منهما بدنة والحج من قابل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ص]: (إذا).
(٢) في [ص]: (يحرقة).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد الاحمر، عن اشعث، عن الشعبي، قال: " إن استكره المحرم امراته وهي محرمة فعليه بدنتان بدنة عنه وبدنة عنها , وإن طاوعته فعلى كل واحد منهما بدنة , والحج من قابل"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر محرم اپنی محرمہ بیوی کو شرعی ملاقات پر مجبور کرے تو مرد پر دو اونٹ لازم ہیں ایک اپنی طرف سے اور ایک بیوی کی طرف سے، اور اگر بیوی کی بھی رضا مندی شامل ہو تو پھر ہر ایک پر اونٹ لازم ہے اور آئندہ سال حج کی قضاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13774، ترقيم محمد عوامة 13460)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13774 in Urdu