الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. في الجوار بمكة
مکہ میں قیام کرنا
ترقیم عوامۃ: 13464 ترقیم الشثری: -- 13778
١٣٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن إسماعيل بن ابي خالد قال: سمعت (عامرا) (١) يقول: [ما (جاور) (٢) احد من اصحاب النبي ﷺ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عامر).
(٢) في [أ]: (جاوز).
(٣) صحيح؛ إلى عامر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن إسماعيل بن ابي خالد، قال: سمعت عامرا , يقول: " ما جاور احد من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم ,
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (مہاجرین) میں سے کسی نے بھی مکہ میں قیام نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13778، ترقيم محمد عوامة 13464)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13778 in Urdu