🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. في المحرم يقص من شارب الحلال أو يأخذ من شعره
محرم شخص کا حلال آدمی کی مونچھیں یا دوسرے بال کاٹنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13477 ترقیم الشثری: -- 13792
١٣٧٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: اخبرني من راى بعض اصحابنا حراما (يقصر) (١) عن جابر بن زيد يحلله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (يقص).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عمرو بن دينار، قال: " اخبرني من راى بعض اصحابنا حراما يقص عن جابر بن زيد يحلله"
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے دیکھا کہ ہمارے اسلاف میں سے ایک نے حالت احرام میں جابر بن زید کا قصر کیا اور انہوں نے احرام کھولا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13792، ترقيم محمد عوامة 13477)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13792 in Urdu