🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في الشرب (من) (نبيذ) السقاية
سقایہ کی نبیذ پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13484 ترقیم الشثری: -- 13799
١٣٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن ابي إسماعيل قال: خرج سعيد بن جبير من منى (بالهجير) (١) ، فطاف (اسبوعا بالبيت) (٢) ، وصلى الركعتين، ثم اتى السقاية فسقانا محمد بن (علي) (٣) نبيذا، فشرب منه سعيد بن جبير وسقاني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن، ف]: (بالهجر).
(٢) في [ز]: (بالبيت أسبوعًا).
(٣) سقط من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن محمد بن ابي إسماعيل، قال: خرج سعيد بن جبير من منى بالهجير " فطاف اسبوعا بالبيت وصلى الركعتين , ثم اتى السقاية , فسقانا محمد بن علي نبيذا , فشرب منه سعيد بن جبير وسقاني"
حضرت محمد بن ابی اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر سخت گرمی میں منیٰ سے نکلے اور بیت اللہ کے سات چکر لگائے اور دو رکعتیں ادا کیں پھر سقایہ پر آئے تو ہمیں محمد بن علی رحمہ اللہ نے نبیذ پلایا، اس میں سے حضرت سعید بن جبیر نے پیا اور پھر مجھے پلایا۔! سقایہ سے مراد خادمین حرم مکی کا وہ محکمہ ہے جس کے ذمے حجاج کرام کو پانی پلانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13799، ترقيم محمد عوامة 13484)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13799 in Urdu