🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. في الشرب من ماء زمزم
آب زم زم پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13489 ترقیم الشثری: -- 13804
١٣٨٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل (عن جعفر) (١) عن ابيه عن جابر ان النبي ﷺ اتى بني عبد المطلب وهم ينزعون على زمزم، فقال:" (انزعوا) (٢) بني عبد المطلب فلولا ان يغلبكم الناس على (سقايتكم) (٣) لنزعت معكم"، فناولوه دلوا، فشرب منه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، ز]: (نزعوا).
(٣) في [ص]: (سقايتكم).
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأبو داود (١٩٠٥)، وابن ماجة (٣٠٧٤).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل ، عن جعفر ، عن ابيه , عن جابر , ان النبي صلى الله عليه وسلم اتى بني عبد المطلب وهم ينزعون على زمزم فقال: " انزعوا بني عبد المطلب فلولا ان يغلبكم الناس على سقايتكم لنزعت معكم" , فناولوه دلوا فشرب منه
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنو عبد المطلب کے پاس تشریف لائے، وہ بیر زم زم سے پانی نکال رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے بنو عبد المطلب! پانی نکالو، اگر مجھے اس بات کا خوف نہ ہوتا کہ لوگ تمہاری سقایہ (پانی پلانے کی خدمت) پر تم سے غالب آ جائیں گے تو میں بھی تمہارے ساتھ پانی نکالتا، پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈول پکڑایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13804، ترقيم محمد عوامة 13489)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13804 in Urdu