🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في الرجل يطوف بالبيت من أي باب يخرج إلى الصفا
جو شخص طواف کرے تو وہ کس دروازے سے صفا کی طرف نکلے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13522 ترقیم الشثری: -- 13837
١٣٨٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن قال: كان لا يرى باسا من اي ابواب المسجد يخرج إلى الصفا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن ابي عدي، عن اشعث، عن الحسن، قال: " كان لا يرى باسا من اي ابواب المسجد يخرج إلى الصفا"
حضرت حسن فرماتے ہیں صفا کے لیے جس دروازے سے چاہے نکلے اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13837، ترقيم محمد عوامة 13522)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13837 in Urdu