الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. في التجارة في الحج
سفر حج میں تجارت کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13852
١٣٨٥٢ - قال: وقال محمد: إن الله قادر على ان يجمعهما له جميعا] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ز، ن].
0
راوی کہتے ہیں کہ محمد فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ اس شخص کے لیے (حج اور تجارت) دونوں کو جمع کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13852، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13852 in Urdu