🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. في القارن إذا (واقع) ما عليه؟
حج قران کرنے والا اگر بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13547 ترقیم الشثری: -- 13865
١٣٨٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في الذي يقع باهله وقد اهل بهما، قال: عليه بدنتان.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سهل بن يوسف، عن عمرو، عن الحسن، في " الذي يقع باهله وقد اهل بهما، قال: عليه بدنتان"
حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص حج وعمرہ کا احرام باندھے ہو اور وہ بیوی سے شرعی ملاقات کرلے؟ آپ نے فرمایا: اس پر دو اونٹوں کی قربانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13865، ترقيم محمد عوامة 13547)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13865 in Urdu