🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. في المحرم يواقع مرة بعد مرة ما عليه
محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے شرعی ملاقات کر بیٹھے تو اس پر کیا لازم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13550 ترقیم الشثری: -- 13868
١٣٨٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي عدي عن اشعث عن الحسن في محرم غشي امراته مرارا، قال: إذا فعل ذلك قبل ان ينسك ويعلم ما عليه فعليه هدي واحد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن ابي عدي، عن اشعث، عن الحسن في " محرم غشي امراته مرارا , قال: إذا فعل ذلك قبل ان ينسك , ويعلم ما عليه فعليه هدي واحد"
حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے ہمبستری کرے، آپ نے فرمایا: اگر اس نے قربانی کرنے سے پہلے اور یہ جاننے سے پہلے کہ اس پر کیا لازم ہے، اس طرح کیا تو اس پر ایک ہی قربانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13868، ترقيم محمد عوامة 13550)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13868 in Urdu