الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. في جمرة العقبة (من) أين (ترمى)
جمرہ عقبہ کی رمی کہاں سے کی جائے؟
ترقیم عوامۃ: 13583 ترقیم الشثری: -- 13903
١٣٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق عن عمرو ابن ميمون قال: حججت مع عمر سنتين إحداهما في السنة التي اصيب فيها، كل ذلك يلبي حتى يرمي جمرة العقبة من بطن الوادي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، عن عمرو بن ميمون، قال: حججت مع عمر سنتين إحداهما في السنة التي اصيب فيها , كل ذلك يلبي حتى يرمي جمرة العقبة من بطن الوادي"
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ دو حج کیے، ایک حج اس سال کیا جس سال آپ کی شھادت ہوئی، آپ ہر حج میں تلبیہ پڑھتے رہے یہاں تک کہ بطن وادی سے جمرہ عقبہ کی رمی فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13903، ترقيم محمد عوامة 13583)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13903 in Urdu