🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. ما قالوا: في أي موضع (يرمي من الشجرة)
جمرہ کی رمی کہاں سے کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13594 ترقیم الشثری: -- 13914
١٣٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن البراء بن سليم قال: سالت الحكم اين (ارمي من الشجرة؟) (١) قال: اصلها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أين يرمي من الشجرة)، وفي [جـ، ز]: (أين أرمي من الشجرة).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن البراء بن سليم، قال: سالت الحكم اين " ارمي من الشجرة؟ قال: اصلها"
حضرت براء بن سلیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ درخت کی رمی کہاں سے کروں؟ آپ نے فرمایا: اس کی جڑ پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13914، ترقيم محمد عوامة 13594)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13914 in Urdu