الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. في التلبية: كيف هي؟
تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13969
١٣٩٦٩ - زاد ابو خالد: (الاحمر قال: وكان (ابي) (١) -يعني: هشاما عن ابيه- يلبي كذلك إلا ان ابا خالد) (٢) لم يقل (يبدي) (٣) ذلك ويعيده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أي).
(٢) سقط ما بين القوسين من: [ن].
(٣) في [أ، ب، ن]: (بيدي).
زاد ابو خالد الاحمر قال:" لم يقل بيدي ذلك ويعيده"
حضرت ابو خالد احمر نے یہ اضافہ کیا کہ حضرت ہشام نے فرمایا: میرے والد (یعنی حضرت عروہ) بھی اسی طرح تلبیہ پڑھا کرتے تھے، البتہ حضرت ابو خالد نے یہ الفاظ ذکر نہیں کیے کہ وہ اسے پڑھتے اور پھر بار بار دہراتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13969، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13969 in Urdu