الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كره الطيب عند الإحرام
جن حضرات نے احرام باندھتے وقت خوشبو لگانے کو ناپسند کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 13679 ترقیم الشثری: -- 14006
١٤٠٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الاعلى عن) (١) هشام عن الحسن مثل ذلك، (ويحب) (٢) ان يجيء اشعث اغبر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبد الرحمن بن).
(٢) في [ص]: (فيجب).
(٣) في [ز]: زيادة (الإحرام).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن هشام، عن الحسن: مثل ذلك , ويحب ان يجيء اشعث اغبر
حسن سے بھی اسی طرح مروی ہے، اور وہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ آدمی پراگندہ بال اور غبار آلود ہو کر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14006، ترقيم محمد عوامة 13679)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14006 in Urdu